مدینہ منورہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان جرنلسٹ فاؤنڈیش اور مسلم لیگ مدینہ منورہ کے تعاون سے میاں نواز شریف کے ذاتی فوٹو گرافر ذوالفقار بلتی کی برسی پر ایصال ثواب کیلئے مسجد نبویؐ میں پاکستان جرنلسٹ فاؤنڈیشن سعودی عرب کے صدرمسلم لیگ کے چیئرمین ملک الٰہی کی قیادت میں دعا کروائی گئی۔ جرنلسٹ فاؤنڈیشن کے صدر جاوید اقبال بٹ،مسلم لیگی رہنما ملک الٰہی اعوان، کریم بخش شعیب،افضل سندھو،نصراللہ جوئیہ،الطاف بھٹی،رشیدملک، عابد اعوان،ڈاکٹر راحت، ملک رفعت،ولی ایاز،ہمایوں بابری،آفتاب اقبال، ساجد اقبال،فہد جاوید،محمد افضل بٹ،محمد اجمل، سعد بٹ،ابراہیم،طارق چیمہ اور دیگر ساتھی شامل تھے۔
نواز شریف کے فوٹوگرافر ذوالفقار بلتی کی مسجد نبویؐ میں برسی تقریب
Jun 11, 2017