نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست اترکھنڈ میں زائرین کو لے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے کا ایک شخص ہلاک جبکہ دو پائلٹ زخمی ہو گئے ۔
بھارت: اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ایک شخص ہلاک ‘ 2 پائلٹ زخمی
Jun 11, 2017