ماسکو(اے این این) شمالی کوریا کے بعد روس بھی تجربات کرنے میں متحرک ہوگیا، روس نے اپنا سب سے بڑا مال بردار راکٹ پروٹون ایم خلا میں بھیج دیا۔
روس نے سب سے بڑا راکٹ ’’ پروٹون ایم‘‘ خلا میں بھیج دیا
Jun 11, 2017