لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ فقےر آدمی ہوں ،اپنے حال مےں خوش ہوں اور اپنے خدا کی دی ہوئی نعمتوں کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے ، رمضان المبارک کے بابرکت مہےنے مےںروز رکھنے کے ساتھ نفلی عبادات کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ مقدس ماہ مےں روزے رکھنے اور عبادت کرنے کا جس قدر دلی سکون مل رہا ہے وہ مےں لفظوں مےں بےان نہےں کرسکتا ۔ ہم سب کو اپنے خدا کاشکر ادا کرنا چاہیے جس نے ہمےں اپنی زندگی مےں ہی رمضان جےسا بابرکت مہےنہ عطا ءکےا ہے ۔ مختلف سےاسی جماعتوں کی جانب سے کلچر ونگ مےں عہدے کی پےشکش کی جارہی ہے مگر مےں کسی سےاسی چکر مےں نہےں پڑنا چاہتا ،مےری دعائےں سب کے ساتھ ہے اور خاص طور پر مےں ان لوگوں کا تہہ دل سے مشکورہوں جنہوںنے مجھے ےاد رکھا اور مےرے پاس ان کے لئے دعائےں اور نےک تمنائےں ہےں ۔
کلچر ونگ میں عہدے کی پیشکش ہوئی مگر سیاسی چکر میں نہیں پڑنا چاہتا :عارف لوہار
Jun 11, 2017