چیف جسٹس نے گاڑی کے سامنے لیٹنے والے بزرگ کی فریاد سن لی

Jun 11, 2018

لاہور(وقائع نگار خصوصی)چیف جسٹس ثاقب نثار نے گاڑی کے سامنے لیٹنے والے بزرگ کی فریاد سن لی، بزرگ سائل منور نے مو¿قف اختیار کیا کہ بلوچستان ایف سے نے نوکری سے بلاجواز برطرف کیا۔ چیف جسٹس نے بزرگ کو بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ اتوار کو چیف جسٹس ثاقب نثار نے گاڑی کے سامنے لیٹنے والے بزرگ کی فریاد سن لی، بزرگ سائل منور نے موقف اختیار کیا کہ بلوچستان ایف سے نے نوکری سے بلاجواز برطرف کیا، چیف جسٹس نے بزرگ کو بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
چیف جسٹس‘ بزرگ

مزیدخبریں