ایم کیو ایم پاکستان کا حقیقی وارث کون؟ اسلام آباد ہائی کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ ایم کیو ایم پاکستان کا حقیقی وارث کون کےس کا آج فیصلہ سنائے گی۔ عدالت عالےہ کے جسٹس عامر فاروق پیر کے روز ایم کیو ایم کنونیئر شپ کا فیصلہ سنائیں گے۔ عدالت نے 17 اپریل کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے 26 مارچ کے الیکشن کمشن کے حکم نامے کو چیلنج کررکھا ہے الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کا کنوئینر خالد مقبول صدیقی کو قرار دیا تھا خالد مقبول صدیقی کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم جبکہ ڈاکٹر فاروق ستارکی طرف سے بابر ستار ہیں انتخابی عمل شروع ہونے کے بعد فیصلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔
اسلام آباد ائرپورٹ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...