طرابلس (سنہوا) لیبیا کے قریب سمندر میں ربڑی کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔ ریسکیو آپریشن کرکے 150 تارکین کو بچا لیا گیا۔ اکثریت کا تعلق افریقی ممالک سے ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 کشتیوں کو اوور لوڈنگ کے سبب حادثہ پیش آیا۔ یہ افراد یورپ جانے کی کوشش کررہے تھے۔