بغداد (اے ایف پی) عراق میں دھاندلی کے الزامات کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا گیا تھا اس اقدام کے بعد بغداد کے اس ویئر ہائوس میں آگ لگ گئی جہاں ووٹوں سے بھرے باکسز پڑے ہوئے تھے۔ یہ سب سے بڑا گودام تھا۔ یاد رہے پارلیمنٹ نے دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ابھی معلوم نہیں ہوسکا آگ کیسے لگی۔ انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ الروسافہ کے گردام میں آگ بھڑکی۔
بغداد: بیلٹ باکسز کے سب سے بڑے گودام میں آتشزدگی
Jun 11, 2018