تھرپارکر (نوائے وقت رپورٹ) تھرکول تھرپارکر میں کوئلے تک رسائی مل گئی۔ پہلی کھدائی کے دوران ہی کوئلہ نکال لیا گیا۔ صرف 140 میٹر کی کھدائی کے بعد کوئلہ کی پہلی تہہ ظاہر ہوگئی۔
تھرپارکر میں کوئلے تک رسائی‘ 140میٹر کی کھدائی کے بعد پہلی تہہ ظا ہر
Jun 11, 2018