واشنگٹن(آئی این پی/شِنہوا)امریکہ کے سابق صدر کارٹر کو چین امریکہ تعلقات میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر جارج ایچ ڈبلیو بش ایوارڈ بھی پیش کیا جائے گا، یہ ایوارڈ جارج ایچ ڈبلیو بش فائونڈیشن کی طرف سے دیاجارہا ہے۔ کارٹر 1977سے 1981تک امریکہ کے صدر رہے ہیں اپنے دور صدارت میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے۔
کارٹر کو جارج ایچ ڈبلیو بش ایوارڈ پیش کیا جائیگا
Jun 11, 2019