عید تعطیلات کے بعد سرکاری دفاتر بنک کھل گئے، رقوم کی وصولی کیلئے لمبی قطاریں، عوام پریشان

مظفرآباد (صباح نیوز)عید کی نو تعطیلات کے بعد سرکاری دفاتر اور بینک کھل گئے،بیرون ممالک سے بھیجی گئی رقوم عید سے قبل پیر اور منگل کی چھٹی کے باعث شہریوں نے گزشتہ روز نو دن کے وقفے کے بعد وصول کیں۔ بینکوں میں لمبی لمبی قطاریں ،شدید گرمی کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ بینکوں میں افرادی قوت کم ہونے کے باعث صارفین کو بہت مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔دوسری جانب تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں نو تعطیلات کے بعد بھی حاضری کم رہی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...