حکومت کو بجٹ بنانا ہی نہیں آتا، زرداری

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو بجٹ بنانا نہیں آتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ حکومت کو بجٹ بنانا ہی نہیں آتا۔ صحافی نے سوال پوچھا کہ آج کے فیصلے سے متعلق کیا توقعات ہیں، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ جو بھی ہوگا خیر ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...