آصف علی زرداری کی 15سال بعد دوبارہ گرفتاری

رحیم یار خان (احسان الحق سے )پی پی پی کے چیئرمین آصف علی زرداری کی تقریبا" پندرہ سال بعد دوبارہ گرفتاری۔یاد رہے کہ قبل ازیں نومبر 1996ئ￿ میں اس وقت کی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی حکومت ختم کر کے آصف علی زرداری کو گورنر ہاوس لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا جسکے بعد انہیں ستمبر 2004 ء میں طویل اسیری کے بعد رہا کیا گیا تھا جنہیں گزشتہ روز تقریبا" 15 برس بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے یاد رہے کہ قبل ازیں آصف زرداری کو تقریبا" آٹھ سال جیل میں رکھا گیا لیکن ان پر کوئی الزام ثابت نہیں کیا جا سکا تھا

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...