رحیم یار خان (احسان الحق سے )پی پی پی کے چیئرمین آصف علی زرداری کی تقریبا" پندرہ سال بعد دوبارہ گرفتاری۔یاد رہے کہ قبل ازیں نومبر 1996ئ میں اس وقت کی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی حکومت ختم کر کے آصف علی زرداری کو گورنر ہاوس لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا جسکے بعد انہیں ستمبر 2004 ء میں طویل اسیری کے بعد رہا کیا گیا تھا جنہیں گزشتہ روز تقریبا" 15 برس بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے یاد رہے کہ قبل ازیں آصف زرداری کو تقریبا" آٹھ سال جیل میں رکھا گیا لیکن ان پر کوئی الزام ثابت نہیں کیا جا سکا تھا
آصف علی زرداری کی 15سال بعد دوبارہ گرفتاری
Jun 11, 2019