راولپنڈی (جنرل رپورٹر) دعوت ولیمہ میں دربار عالیہ رتہ شریف کے سجادہ نشین پیر ناصر جمیل ہاشمی،سینئر صحافی سلطان سکندر ،جے یو پی کے رہنما نور المصطفیٰ نورانی ،پیر ابرار حسین،قاری کامران ،محمد ناصر ،حاجی ملک ممتاز اعوان ،ملک منیر اعوان،ملک وقار اعوان،حاجی محمد شفیق بوٹا،خلیفہ محمد لطیف،پیر مبشر ہاشمی،پیر حسام الدین،علی حسن اور طیب خورشید سمیت مختلف مذہبی ،سیاسی و سماجی افراد نے شرکت کی ۔