لاہور (اپنے نامہ نگار سے )لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ آج (منگل) کو مبینہ منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر ملز کیس میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا،مسلم لیگ (ن) نے کارکنوں کو عدالت پہنچنے کی کال دیدی گئی ہے۔ حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں11جون تک توسیع کی گئی تھی۔