واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) واشنگٹن ڈی سی نے پولیس اصلاحات کا بل منظور کر لیا۔ ٹیکساس میں بھی پولیس ملزم کا گلا نہیں دبوچ سکے گی۔ ہیوسٹن میں جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ادا کرنے کے بعد والد کے پہلو میں تدفین کر دی گئی۔ اس موقع پر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکہ کو نسل پرستی سے بچانا ہوگا۔
امریکہ:’’ پولیس ملزم کا گلا نہیں دبوچ سکے گی‘‘ اصلاحات کا بل منظور: ملک کو نسل پرستی سے بچانا ہوگا: جوبائیڈن
Jun 11, 2020