صوبوں، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو مزید 90 پورٹ ایبل وینٹی لیٹرز فراہم کر دیئے گئے

Jun 11, 2020

اسلام آباد ( نوائے وقت نیوز) صوبوں، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو مزید 90 پورٹ ایبل ونٹیلیٹرز فراہم کر دیئے گئے ۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پورٹ ایبل وینٹی لیٹرز ایمبولینس میں نصب کیے جا سکتے ہیں،ان ونٹیلیٹرز کو حسب ضرورت ایک بیڈ سے دوسرے پر بھی منتقل کیا جا سکتا ہے۔

مزیدخبریں