لاہور ( خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی طور پر بد حال کرنے کے بعد عوام کو مہنگائی کی اذیت سے دوچار کرنے کیلئے 70سال سے مافیا جس طرح کام کر رہا تھا آج بھی اسی ڈگر پر چل رہا ہے۔ موجودہ کرپٹ نظام اس مافیا کا سب سے بڑا محافظ ہے۔
موجودہ کرپٹ نظام مافیا کا سب سے بڑا محافظ ہے:خرم نواز گنڈاپور
Jun 11, 2020