وزیراعظم 13 جون کو لاہور کا دورہ کرینگے وزراء کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جائیگی

لاہور(نیوزرپورٹر) وزیراعظم عمران خان کا 13 جون ہفتے کو لاہور کے دورے کا امکان ہے، وزیراعظم کرونا سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ عمران خان کو اجلاس میں پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دی جائے گی۔ مزید برآں وزیراعظم کو وزراء کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...