ماسک کومت پھینکیں

Jun 11, 2021

مکرمی! اکثر لوگ ماسک گلی محلہ میں پھینک دیتے ہیں جو چند لوگ اٹھا کر دھو کر استری کرکے دوبارہ فروخت کردیتے ہیں۔ گزارش ہے کہ ماسک استعمال کے بعد اپنے گھر دھو کر استری کرکے خود استعمال کریں کسی کا ماسک استعمال نہ کریں نہ ہی سڑک، گلی میں ماسک پھینکیں ۔ ماسک سے جراثیم اندر نہیں جاسکتے بلکہ ماسک اس لئے ہوتا ہے کہ ہم اپنے ہاتھوں کو جن پر کرونا پرورش پاتا ہے ناک سے مت چھوئیں تاکہ کرونا ناک کو چھو کر اندر نہ جاسکے ویسے کرونا ہوا میں موجود نہیں رہ سکتا ماسک سے گردوغبار ناک میں داخل نہیں ہوتا۔(ظہیر انجم تبسم‘’ جی پی او، خوشاب)

مزیدخبریں