ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سکیورٹی اہلکار کے قتل میں ملوث داعشی جنگجو کی سزا پر عمل درآمد کرتے ہوئے مصر سے تعلق رکھنے والے ولید سامی الزھیری کا 23 شوال کو سر قلم کردیا گیا.سزاپانے والے داعشی نے کچھ عرصہ قبل جدہ میں ایک پٹرول پمپ پر نماز فجر ادا کرنے میں مصروف سکیورٹی اہلکار ھادی بن مسفر القحطانی کو قتل کردیا تھا۔
سعودی عرب، سکیورٹی اہلکار کے قتل میں ملوث داعشی کا سر قلم
Jun 11, 2021