ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر سید یوسف اکبر نقوی سیکرٹری اسامہ بہادر علی خان نائب صدر سید اشتیاق شاہ نے کہا کہ ذاکر نقوی کو بطور میڈیکل کوآرڈینیٹر وکلاء کے لئے پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مفت انجیو گرافی کے احکامات کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے سید ذاکر نقوی کو ہار اور گلدستے پیش کئے گئے۔