سرائے سدھو:خاتون نے زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کرلی 

سرائے سدھو(نمائندہ نوائے وقت،نامہ نگار) سمیرا نامی خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تفصیل کے مطابق سرائے سدھو کی رہائشی سمیرا بی بی زوجہ صداقت علی ولد لطیف نے گھریلو حالات سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھالیں جس سے وہ جانبر نہ ہوسکی اور موقع پر ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن