یوئیفا نے یوکرین کو جرسی سے  سیاسی نعرہ ہٹانے کی ہدایت کر دی 

لاہور(سپورٹس ڈیسک)یوئیفا نے روسی احتجاج کے بعد یورو کپ 2020ء میں یوکرین کو جرسی سے سیاسی نعرہ ہٹانے کی ہدایت کردی ۔ یوکرین کی جرسی پر یوکرین کا نقشہ بنایا گیا ہے جس میں روس سے متنازعہ علاقہ کو بھی شامل کیا گیا ہے جس کے بعد روس نے احتجاج کیا تھا ۔ یورپیئن فٹ بال کی گورننگ باڈی نے ہی پہلے جرسی کی منظوری دی تھی ۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...