لاہور(سپورٹس ڈیسک)یوئیفا نے روسی احتجاج کے بعد یورو کپ 2020ء میں یوکرین کو جرسی سے سیاسی نعرہ ہٹانے کی ہدایت کردی ۔ یوکرین کی جرسی پر یوکرین کا نقشہ بنایا گیا ہے جس میں روس سے متنازعہ علاقہ کو بھی شامل کیا گیا ہے جس کے بعد روس نے احتجاج کیا تھا ۔ یورپیئن فٹ بال کی گورننگ باڈی نے ہی پہلے جرسی کی منظوری دی تھی ۔
یوئیفا نے یوکرین کو جرسی سے سیاسی نعرہ ہٹانے کی ہدایت کر دی
Jun 11, 2021