لاہور (سپورٹس ڈیسک)یوئیفا نے متوازی سپر لیگ بنانے والے 12کلبوں میں سے تین ریال میڈرڈ ‘بارسلونا اور یووینٹس کیخلاف قانونی کارروائی کو معطل کردیا ۔ یوئیفا نے فیصلہ کیا ہے کہ کلبوں کو ایک اور نوٹس جاری کیا جائیگا جس کے بعد کوئی تادیبی کارروائی کی جائیگی ۔
متوازی سپر لیگ ‘یوئیفا نے 3کلبوں کیخلاف قانونی کارروائی معطل کردی
Jun 11, 2021