بھوری پرہار کو 10روز قبل  بھی بھائی سمیت گرفتار کیا  گیاتھا

علی ہور +علی والی (نامہ نگار)متعدد تھانہ جات کو مطلوب مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ھونے والا  پرہار گینگ کا سرغنہ بھوری پرہار کو  دس روز قبل بھی پولیس تھانہ صدر علی پور نے بھائی سمیت  اس کے جانور بھانہ سے گرفتار کیا اور ملکیتی قیمتی جانور بھی تھانہ صدر لے آئے بعد ازاں علاقہ کی شخصیت اور رشتہ پرہار اہلکار کی سفارش پر محرر اور تفتیشی آفیسر نے  رشوت کے عوض چھوڑ دیا رہائی کے بعد وہ رحیم یار خان ترنڈہ فرار ھو گیا   بعد ازاں اسکا  عبد الخالق  بھی رہا ھوا پولیس اطلاعات علاقائی  ذرائع کے مطابق  ابھی تک بھوری پرہار ڈکیت کے گھر والوں کے قیمتی جانور تھاانہ صدر علی ہور کے قبضے میںہیں ۔

ای پیپر دی نیشن