سپریم کورٹ کیلئے 3 ارب 9 کروڑ  10 لاکھ روپے کا مجموعی بجٹ تخمینہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفا قی حکومت نے مالی سال 2022-23 میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے لیے تین ارب نو کروڑ دس لاکھ روپے کا مجموعی تخمینہ بجٹ رکھا ہے۔ جبکہ مالی سال 2021-22کے دوران سپریم کورٹ کا مالی بجٹ دو ارب اکیاسی کروڑ روپے مختص کیا گیا۔  ملازمین کے اخراجات کے لیے دو ارب، 43کرو ڑ، 22لاکھ بیس ہزار روپے رکھا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...