اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے تعمیری مکالمے کی ضرورت ، بلاول : صدر جنرل اسمبلی سے گفتگو

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری  نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ  شاہد سے بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات پر بات ہوئی ہے۔ اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے تعمیری مکالمے کی ضرورت پر زور دیا۔ مشترکہ جدوجہد کیلئے اقوام متحدہ کے کردار کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...