لورالآئی(نامہ نگار)ڈسڑکٹ الیکشن کمشنرلورالائی محمد یوسف کہا کہ انتخابی فہرستوں کی معائنے کے لئے 56ڈسپلے سنٹرز قائم کر دئیے گئے ہیں جو 19 جون تک کھلے رہینگے۔ میاں محمد طاہر بشیر آرائیں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں استعمال ہونے والے انتخابی فہرستیں عوام کے معائنے کے لئے ضلع لورالائی میں قائم کئے گئے 56 ڈسپلے سنٹروں میں رکھے لگائے گئے ہیں۔