کوئٹہ(بیورورپورٹ)کمشنر کوئٹہ سہیل الرحمن بلوچ نے شہر میں بلڈنگ کوڈ کے برعکس عمارتوں کی تعمیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری طور پر ان کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ شہر میں بلڈنگ کوڈ کے برعکس عمارتوں کی تعمیر جاری ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا لہذا این او سی کے بغیر عمارت تعمیر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تعمیراتی کام بند ۔
این اوسی کے بغیر بننے والی عمارتوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے :کمشنر کوئٹہ
Jun 11, 2022