جس کی لاٹھی اس کی بھینس 

Jun 11, 2022


یہی قانون ہے میرے وطن کا
سبھی چھوٹے بڑے قائل ہیں اس کے
’’اسی کی بھینس ہوتی ہے ہمیشہ
ہو اِک لاٹھی ہی بیشک پاس جس کے‘‘

مزیدخبریں