پنڈی بھٹیاں:شہریوں کی موٹروے سکھیکی منڈی سروس ایریا پر پابندی ہٹانے کی اپیل

   پنڈی بھٹیاں( نامہ نگار )ضلع بھر کے شہریوں کی جانب سے موٹروے سکھیکی منڈی سروس ایریا پر داخلے پر لگی پابندی ہٹانے کی اپیل ،موٹروے سکھیکی منڈی سروس ایریا پر گزشتہ سال سے اہل علاقہ کے داخلے پر پابندی لگائی گی جس کے خاتمے کے لیے عوام الناس نے احکام بالا سے اپیل کی ہے مقامی لوگوں کا کہنا ہے ہمارے آس پاس انٹرٹینمنٹ کے لیے کوئی مقام نہیں عید کے دن ہوں یا کوئی خاص دن ہم اور ہمارے بچے خوشیاں منانے کے لیے اس پوائنٹ کا رْخ کرتے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...