بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے :حافظ عبدالطیف

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی) مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی پاکستان کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلعی ناظم اعلیٰ حافظ عبدالطیف نے کہا ہے کہ بھارت کی برسراقتدار پارٹی بی جے پی کی ترجمان ملعونہ خاتون رہنما نو پورشرما نے بارگاہ اقدس میں جو گستاخی کی ہے اس پرمسلم امہ خاموش نہیں بیٹھ سکتی ، تمام مسلمان ممالک بھارت کے ساتھ جاری اقتصادی و تجارتی معاہدے منسوخ کریں ، بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔ اور بھارتی سفیروں مسلم ممالک سے نکال کر واضح پیغام دیں کہ ناموس رسالت کے تحفظ کی خاطر ہم ہر قدم اٹھانے کو تیار ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...