ریلوے:گوجرانوالہ سٹی ریلوے قابضین کیخلاف آپریشن،3 کنال سے زائد کمرشل اراضی واگزار


لاہور(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن محمد حنیف گل کی ہدایت پرگوجرانوالہ سٹی ریلوے سٹیشن لیول کراسنگ نمبر 41 پر غیر قانونی قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ 3.09 کنال کمرشل اراضی خالی کرا لی گئی جس کی مالیت 15کروڑ 45 لاکھ بتائی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...