پاکستان ریلوے کا ہفتہ میں2 چھٹیوں کے احکامات واپس لینے کا فیصلہ


لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کی جانب سے ہفتہ میں 2 چھٹیوں کے احکامات واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا اور ہفتہ کے روز کی بحال کی گئی چھٹی کینسل کر دی گئی ہے۔ ریلوے ڈر ایکٹر پبلک ریلشن بابر رضا کے مطابق ہفتہ کے روز ریلوے ہیڈکوارٹر کھلا رہے گا اور افسران اور ملازمین کو آج دفتر حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی ہے

ای پیپر دی نیشن