اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) رکشہ ڈرائیور کی کمسن بچی سے بد اخلاقی کی کوشش کامقدمہ درج کرلیا گیاتھانہ ترنول کو خرم شہزاد نے بتایا کہ سرائے خربوزہ میں 11سالہ بیٹی علیشہ چہارم کلاس کی طالبہ ہے جسے سکول لے جانے اور لانے کیلئے رکشہ لگوایا ہوا ہے بیوی نے فون کرکے گھر بلایا آیا تو بیٹی سہمی بیٹھی تھی جس نے بتایا کہ رکشہ ڈرائیور راجہ کامران نے بد اخلاقی کرنے کی کوشش کی ہے۔