بجلی 39روپے یونٹ پٹرول 310روپے؟

اسلام آباد:اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا کہ بجلی کی قیمت ہم 16 روپے فی یونٹ چھوڑ کرگئے تھے، خدشہ ہے کہ اب یہ بجلی 39 روپے فی یونٹ تک جائے گی،سابق وزیرخزانہ شوکت ترین اور  سابق وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور عمرایوب خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، کہا کہ اگلے مہینے میں پیٹرول 300 سے 310روپے فی لیٹر تک جائے گا موجودہ حکومت کے دور میں بجلی مہنگی ہوگئی، اوپر سے لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ہے، گیس کے بلوں میں 400 فیصد اضافہ ہونے جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کبھی بھی گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں دیکھی یا سنی۔،موجودہ حکومت نے بینکنگ سیکٹرز پر ٹیکس بڑھاد یا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...