سندھ بجٹ، غریبوں کو بھیڑبکریاں دینے کا فیصلہ‘ پانچ برس میں پہلی بار نعرے نہ احتجاج


کراچی ( سٹاف رپورٹر )سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غریب لوگوں کو جانور دینے کا فیصلہ کیا ہے۔غریبوں کو بکریاں اور بھیڑ دیئے جائیں گے۔منصوبے کے لئے 1ارب 80کروڑ مختص کیے گئے ہیں۔ز مراد علی شاہ نے پرسکون انداز میں بجٹ میزانیہ سندھ اسمبلی میں پیش کیا انہیں پانچ برس میں پہلی بار ایوان میں اپوزیشن کے شور شرابے اور نعرے بازی کا سامنا نہیں کرنا پڑا اپرجوش بجٹ تقریرکے دوران انہوں نے متعدد باراشعاربھی پڑھے۔
بجٹ /پرسکون

ای پیپر دی نیشن