اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ آئینی درخواست میں احاطہ عدالت سے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کو غیر آئینی قرار دینے کی بھی استدعا کر دی گئی۔ سول سوسائٹی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزموں کے ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔
درخواست