صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل


حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) متحدہ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مرکزی امیر ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان ممبر علماءوقرآن بورڈ پنجاب مفکر اسلام علامہ سید ضیاءاللہ شاہ بخاری شدید علیل ھوگےءجس کے باعث انھیں لاھور کے نجی ھسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جہاں پر سینئر ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج شروع کر دیا گیا ہے متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکرٹری عامرو سیم سندھو اورصاحبزادہ سید اسامہ ضیاءبخاری نے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن