لاہور (سٹاف رپورٹر ) معروف ادیب دانشور محقق مصنف ناشر ، قلم فاو¿نڈیشن کے چیئرمین عبدالستار عاصم کی والدہ گذشتہ شب رضا الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں ۔ جن کی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی انہیں ان کے آبائی علاقے میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔ والدہ مرحومہ مغفورہ کی کامل بخشش اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اپیل ہے۔