عمران ریاض ِنارگ کی والدہ کی رسم چہلم آج ہوگی

Jun 11, 2023


لاہور(نیوز رپورٹر)مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے رہنما عمران ریاض نارگ کی والدہ کی رسم چہلم آج بروز اتوار 145ڈی آرکیٹکٹ سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔ قرآن خوانی 2بجے اجتماعی دعا 5 بجے ہوگی۔

مزیدخبریں