لاہور(نیوزرپورٹر)لاہورپری سکلب میں پاکستان سپورٹس کونسل آف پرسنزودڈس ایبلٹیزاورمائل سٹون سوسائٹی فاردی سپیشل پرسنزکی جانب سے ایک پریس کانفرنس کاانعقادکیاگیاجس میںپاکستان سپورٹس کونسل آف پرسنزڈس ایبلٹیزکے چیئرمین اوربانی حسنین رضا نے میڈیاکوبتایاگیاکہ پاکستان سپورٹس کونسل، مائل سٹون کے فلی گشپ کے تحت خصوصی افراد کل 12 سے 14 جون 2023 کولاہورمیں ”پہلی پیراوہیل چیئرکرکٹ لیگ“ منعقدکرنے جارہے ہیں۔
پہلی پیرا وہیل چیئر کرکٹ لیگ کل سے شروع
Jun 11, 2023