گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور ضم اضلاع کے معاملات پر سٹیئرنگ کمیٹیاں قائم 

 اسلام آباد ( نوائے وقت رپورٹ)  وزیراعظم نے تین سٹیئرنگ کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور نئے ضم شدہ اضلاع کے معاملات پر سٹیئرنگ کمیٹیاں قائم کردی گئیں۔اعلامیے کے مطابق تشکیل دی گئی تینوں سٹیئرنگ کمیٹیز کی صدارت مشیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ کریں گے۔آزاد کشمیر سٹیئرنگ کمیٹی میں وفاقی وزیر امیر مقام، پی پی رہنما راجا پرویز اشرف، سید خورشید شاہ، نوید قمر اور حنیف عباسی شامل ہیں۔ااعلامیے کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی پی ایس ڈی پروگرام پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے متعلقہ حکام سے بات کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...