قصور: بازار میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے بازار دالگرہ میں اچانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ قصور ریڈی میڈ گارمنٹس کی سب سے بڑی مارکیٹ جہاں دکانوں کی بھر مار ہے بازار دالگرہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے چند ہی منٹوں میں مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو کا عملہ بروقت موقع پر پہنچا اور آگ پر قابو پا لیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...