نواںکوٹ(نامہ نگار)گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر چوہدری رضا فاروق واہلہ نے کہا ہے کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ لوگ جو عید قربان کو قریب آتے دیکھ کر پیاز،ٹماٹر،لہسن ادرک وغیرہ کی قیمتوں کو آسمان پر لیکر جانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ان کو لگام ڈالی جائے افسوس کا مقام ہے کہ ہر تہوار پر ناجائز منافع خور مافیا دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹتا ہے لیکن اس مافیاکو لگام ڈالنے والا کوئی نہیں۔ملک میں معاشی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
ملک میں معاشی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے: رضا فاروق واہلہ
Jun 11, 2024