ٹیم نے بھارت کو نکیل ڈالنے  کیلئے جان توڑ کوشش کی: گورنر سندھ

Jun 11, 2024

لاہور(سپورٹس رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ٹیم نے بھارت کو نکیل ڈالنے کیلئے جان توڑ کوشش کی۔ ہار جیت گیم کا حصہ ہے۔گورنر سندھ نے پاک بھارت میچ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے اچھا کھیل پیش کرکے دل جیت لیے۔ جان توڑ کوششوں پر ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

مزیدخبریں