لاہور (آئی این پی)پنجاب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ رواں ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے میں رواں رواں ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں عیدالاضحی تک موسم گرم اور خشک رہنے کی اطلاعات ہیں۔